4 پولیس ملازمین کے میڈیکل اخراجات کیلئے مزید 12 لاکھ جاری

4 پولیس ملازمین کے میڈیکل اخراجات کیلئے مزید 12 لاکھ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈاکٹر عثمان انور نے 4 ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر، میڈیکل اخراجات کیلئے مزید 12 لاکھ روپے جاری کر دئیے۔

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے غازی انسپکٹر محمد ارشد کو مصنوعی بازو لگوانے کیلئے 05 لاکھ 55 ہزار روپے دئیے گئے، مذکورہ کیسز کمپنسیشن آئی جی کو بھجوائے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں