انڈرپاسز کی تزئین وآرائش کاکام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

انڈرپاسز کی تزئین وآرائش  کاکام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(اپنے سٹی رپورٹرسے)کمشنر لاہور نے ہدایت کی کہ انڈرپاسز پر بیس کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ ٹیپا انڈر پاسز کی تزئین و آرائش کا کام بروقت مکمل کرے۔

کمشنر لاہور نے کہا کہ انڈر پاسز کے اوپر ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ بورڈ بھی نصب کیے جارہے ہیں۔ انڈرپاسز جن شخصیات کے نام سے منسوب ہیں، انکے نمایاں کارناموں بارے تفصیلات آویزاں کی جائیں گی۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ انڈرپاسز کے کام کی تکمیل کے لیے ٹیپا کو ڈیڈلائنز دی ہیں۔ ٹریفک روانی کو متاثر کیے بغیر جلد کام مکمل کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں