پروفیسر عائشہ عارف کیلئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال کے برن یونٹ کا اضافی چارج

 پروفیسر عائشہ عارف کیلئے  ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال  کے برن یونٹ کا اضافی چارج

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)جناح ہسپتال برن یونٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو تبدیل کردیا گیا۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے پروفیسر کامران خالد کو تبدیل کرکے علامہ اقبال میڈیکل کالج کی پرنسپل پروفیسر عائشہ عارف کو اضافی چارج سونپ دیا ۔ذرائع کے مطابق برن یونٹ انتظامیہ پر غیر قانونی ترقیوں اور تعیناتیوں پر آڈٹ پیرا لگا ہوا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں