تقرروتبادلے

تقرروتبادلے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے میں تقرروتبادلے ،چیف انجینئر ون ایل ڈی اے اسرار سعید 9 دسمبر سے 16 دسمبر تک ایکس پاکستان لیو پر ہونگے۔

ڈائریکٹر انجینئرنگ ہارون سیفی کو چیف انجینئر ون کا لک آفٹر چارج دے دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں