فضل الرحمن کی سکیورٹی تھریٹ سے متعلق بیان تشویشناک :جے یو آئی

فضل الرحمن کی سکیورٹی تھریٹ سے  متعلق بیان تشویشناک :جے یو آئی

لاہور(سیاسی نمائندہ)وزیر داخلہ کا مولانا فضل الرحمن کی سکیورٹی تھریٹ سے متعلق بیان تشویشناک اور ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے حکومت تشویش اور خوف پھیلانے کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے ۔

یہ باتیں جے یوآئی کے رہنماؤں مولانا محمد یوسف،مولانا فضل علی حقانی،مولانا محمد امجد خان و دیگرنے اپنے مشترکہ بیان میں کہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں