گورنر ہاؤس میں ماحولیات پر اجلاس

گورنر ہاؤس میں ماحولیات پر اجلاس

لاہور (سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گزشتہ روز گورنر ہائوس میں موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات پر قائم کنسورشیم کے اجلاس کی صدارت کی۔

چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر شاہد منیر سمیت مختلف سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز اور ماہرین نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں