پرنسپل الفرید ظفر، پروفیسر عائشہ شوکت کو منسٹریل ایوارڈ فار ایکسیلینس عطا

 پرنسپل الفرید ظفر، پروفیسر عائشہ شوکت  کو منسٹریل ایوارڈ فار ایکسیلینس عطا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے )میڈیکل کے شعبے میں نام پیدا کرنے کے لئے جہد مسلسل کی ضرورت ہوتی ہے ،ان خیالات کا اظہار نگران صوبائی وزیر جاوید اکرم نے امیر الدین میڈیکل کالج و پی جی ایم آئی کے سالانہ ڈنر کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

جاوید اکرم نے پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر کی طب کے میدان بالخصوص کورونا وبا کے دوران پیشہ وارانہ خدمات سر انجام دینے اور خواتین میں بریسٹ کینسر کے علاج و آگاہی کے لئے عملی اقدامات اٹھانے پر پروفیسر عائشہ شوکت کو\" منسٹریل ایوارڈ فار ایکسیلینس ہیلتھ کئیر\" سے نوازا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں