26روز،کم عمر ، بغیر لائسنس ڈرائیورز کیخلاف8ہزار مقدمات

26روز،کم عمر ، بغیر لائسنس ڈرائیورز کیخلاف8ہزار مقدمات

لا ہو ر (کر ائم سیل)کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 26 روز میں 8 ہزار 197 مقدمات درج،گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں، بغیر لائسنس کار ڈرائیونگ پر 2 ہزار 365 جبکہ بغیر موٹرسائیکل چلانے پر 10 ہزار 979 مقدمات درج۔

لائسنس دفاتر کے اوقات کار اور عملہ بڑھا دیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں