واساٹیوب ویلز،نجی کمپنی نے کئی شرائط پوری نہ کیں

واساٹیوب ویلز،نجی کمپنی  نے کئی شرائط پوری نہ کیں

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)واسا ٹیوب ویلز کو آؤٹ سورس کرنے کے معاملے میں کنٹریکٹ حاصل کرنے والی کمپنی نے متعدد شرائط پوری نہ کیں۔

کمپنی نے ٹیوب ویلز سے متعلق شکایت مرکز قائم کیا اور نہ ہی واسا افسروں کے موبائلز میں سمارٹ فون ایپ بنانے کی شرط پوری کی۔ کمپنی واسا کی حدود میں سائٹ آفس بنانے میں بھی ناکام ہے۔ ایم ڈی واسا نے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ کنٹریکٹ کے مطابق ہونے والے معاہدوں کی پاسداری کرائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں