ہائیکورٹ بار کے انتخابات کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل

ہائیکورٹ بار کے انتخابات  کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔۔۔

چیئرمین الیکشن بورڈ میاں عرفان اکرم، ڈپٹی چیئرمین الیکشن بورڈ حسیب اللہ خان نے ایس پی سول لائن عبدالحنان اورڈی ایس پی سکیورٹی ملک خالد کے ساتھ ملاقات میں سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی گئی،چیئرمین الیکشن بورڈ نے کہا کہ امیدواروں کو اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ کی اجازت نہیں ہوگی، خلاف ورزی کرنیوالے وکلا پر ایف آئی آر درج ہوگی جبکہ کوئی غیر وکیل احاطہ عدالت میں داخل نہیں ہوسکے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں