انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ماڈل ویکسی نیشن سنٹر قائم

انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں  ماڈل ویکسی نیشن سنٹر قائم

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) والدین جس طرح اپنے نومولود بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کیلئے ابتدا سے ہی سوچنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔

 اسی طرح اپنے نو نہالوں کی اچھی صحت کی فکر کرنا بھی انکی ذمہ داری ہے جسکے لئے پیدائش سے 15 ماہ کی عمر تک 12 بیماریوں سے تحفظ کیلئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرانا لازمی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے یونیسف کے تعاون سے انسٹیٹیوٹ میں قائم کئے گئے ماڈل ای پی آئی ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں