قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو دل کا دورہ

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو دل کا دورہ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر دل کا دورہ پڑنے پر پی آئی سی میں زیر علاج ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر نیاز اختر کو لاہور کی رہائش گاہ پر دل میں درد محسوس ہونے پر انہیں پی آئی سی لاہور لیجایا گیا تو ان کے دل کی ایک شریان بند ہونے پر پروفیسر احمد نعمان نے اس کی انجیو پلاسٹی کی ۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ بات چیت کررہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں