گلف آئل کا او ٹی او کی شراکت سے پاکستانی مارکیٹ میں منصوبے کا آغاز

 گلف آئل کا او ٹی او کی شراکت سے پاکستانی مارکیٹ میں منصوبے کا آغاز

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستانی آئل مارکیٹ کے لیے ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں عالمی لبریکینٹ کمپنی گلف آئل نے او ٹی او پاکستان کی شراکت کے ساتھ پاکستانی مارکیٹ میں منصوبے کا آغاز کیا ہے۔

او ٹی او پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ معاہدہ عالمی پیٹرو کیمیکل کمپنیوں کی دلچسپی کو پاکستانی تیل کی مارکیٹ میں محفوظ تجارت، سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں کی منزل کے طور پر راغب کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں