آئی جی کاقذافی سٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

 آئی جی کاقذافی سٹیڈیم میں  سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے قذافی سٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

 پولیس شہدا کے اہل خانہ، بچوں اور شائقین کرکٹ نے تالیوں سے استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی، ایس پی ماڈل ٹاؤن سمیت دیگر پولیس افسر بھی موجود تھے، آئی جی نے پولیس شہدا کے اہل خانہ، بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور مسائل دریافت کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں