گوشت 17 روپے کلو سستا

گوشت 17 روپے کلو سستا

لاہور(کامرس رپورٹر)برائلر گوشت کی قیمت 17 روپے کمی سے 602 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12 روپے کمی سے 415 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 243 فی درجن رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت 17 روپے کمی سے 602 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12 روپے کمی سے 415 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 243 فی درجن رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں