ایس پی ماڈل ٹاؤن ارتضیٰ کمیل کی تبدیلی کا امکان

ایس پی ماڈل ٹاؤن ارتضیٰ  کمیل کی تبدیلی کا امکان

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ایس پی ماڈل ٹاؤن ارتضیٰ کمیل کی تبدیلی کا امکان ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے ارتضیٰ کمیل کو پی سی بی میں چیف سکیورٹی افسر تعینات کئے جانے کا امکان ہے جبکہ ایس پی سکیورٹی لاہور اخلاق احمد تارڑ کو ایس پی ماڈل ٹاؤن تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں