پنجاب اسمبلی کی سکیورٹی کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کی سکیورٹی کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(سیاسی رپورٹر سے)پنجاب اسمبلی کی سکیورٹی کا یونیفارم تبدیل کرنے کے معاملے پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی سکیورٹی کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 سیاہ یونیفارم کو ختم کر کے پرانا یونیفارم (سفید شرٹ اور گرے پینٹ) بحال کیا جا رہا ہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کے حوالے سے چلنے والی خبر درست نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں