ہیلتھ فیسٹیول کاانعقاد

  ہیلتھ فیسٹیول کاانعقاد

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر )ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں سالانہ ہیلتھ فیسٹیول کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر فلیحہ زہرا کاظمی نے کیا۔

ہیلتھ فیسٹیول کے موقع پر طالبات کی صحت کے پیش نظر اور صحت کے اصول نظر فوڈ سٹال لگائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں