وال چاکنگ، مین ہول، پوسٹرز کو ہٹانے کا کام سو فیصد مکمل

وال چاکنگ، مین ہول، پوسٹرز  کو ہٹانے کا کام سو فیصد مکمل

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ستھرا پنجاب میں شارٹ لسٹ دیہات بھچوکی تحصیل رائیونڈ میں سائن بورڈز، گھروں کے باہر ناموں کی پلیٹس کا کام مکمل کرلیا گیا۔

 ڈی سی لاہور و ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ ڈاکٹر زینب اور متعلقہ افسر فیلڈ میں موجود۔ گلیوں، مساجد اور سکولوں میں بورڈز کی تنصیب کا کام مکمل ۔وال چاکنگ، مین ہول، پوسٹرز کو ہٹانے کا کام سو فیصد مکمل، سٹریٹ لائٹس، پیچ ورک اور دیواروں پر ڈسٹیمپرکا کام بھی سو فیصد مکمل ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں