وکلاکالونی کے مطالبے کی تحریک جمع

وکلاکالونی کے مطالبے کی تحریک جمع

لاہور(سیاسی رپورٹرسے )وکلا کیلئے کالونی بنانے کے مطالبہ کی تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ،تحریک التوا مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی کنول پرویز کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔۔

جس میں کہاگیاکہ پنجاب بار کونسل کے مطابق رجسٹرڈ وکلا کی تعداد 48 ہزار ہے ،مہنگائی کے اس دور میں وکلا کی فلاع و بہود کیلئے بہت سے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں