بازاروں میں اضافی نفری تعینات

 بازاروں میں اضافی نفری تعینات

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس نے شہر کی 62 مارکیٹوں اور بازاروں میں عید الفطر کے رش کے باعث اضافی نفری تعینات کرنے کی ہدایت کر دی۔

 شہر کی 62 مارکیٹوں اور بازاروں میں عید الفطر کے رش کے باعث اضافی نفری تعینات کرنے کی ہدایت کر دی، مزید 362 وارڈنز، 37 انسپکٹرز اور 45 پٹرولنگ افسر تعینات کر دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں