ناجائز منافع خوروں کو 5 لاکھ 26 ہزار کے جرمانے عائد

ناجائز منافع خوروں کو 5 لاکھ  26 ہزار کے جرمانے عائد

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور ڈویژن میں ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 ناجائز منافع خوروں کو 5 لاکھ 26 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ ناجائز منافع خوری پر 287 افراد کو جرمانے کیے گئے۔ 59 کیخلاف مقدمات کا اندراج ہوا ہے۔ شہریوں کے ریلیف کیلئے پوری فیلڈ فارمیشن متحرک ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں