شیخوپورہ:میڈیکولیگل میں مبینہ ردوبدل، ڈاکٹر کیخلاف تحقیقات کا حکم

 شیخوپورہ:میڈیکولیگل میں مبینہ  ردوبدل، ڈاکٹر کیخلاف تحقیقات کا حکم

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)میڈیکولیگل میں مبینہ ردوبدل پر ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ڈاکٹر کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے سی ای او ہیلتھ کو پرویز افضل کی شکایت پر تحقیقات کا حکم د یا جنہوں نے انکوائری کمیٹی بناکر ڈاکٹر کو طلب کرلیا۔ رابطہ کرنے پر ڈاکٹر فاروق اصغر نے بتایا ہسپتال میں سب کچھ ہورہا ہے مگر مجھ پر لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں