نان سی پیک انسٹالیشنز سکیورٹی کے 14 انڈیکیٹرز پر رپورٹ طلب

 نان سی پیک انسٹالیشنز سکیورٹی کے  14 انڈیکیٹرز پر رپورٹ طلب

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)کمشنر محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ترقیاتی پراجیکٹس و انسٹالیشنز کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

اس موقع پر کمشنر نے کہا نان سی پیک انسٹالیشنز کی سکیورٹی کے حوالے سے ایس پی یو مسنگ و نئے انڈیکیٹرز پر رپورٹ دے۔ کمشنر نے ہر انسٹالیشن پر سکیورٹی کے 14انڈیکیٹرز پر رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے کہا نان سی پیک سکیورٹی پر کافی کام ہوا ہے ،انڈیکیٹرز کو سوفیصد مکمل کریں۔ کمشنر کو بتایا گیا ہر انسٹالیشن کو ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ ٹیمیں چیک کرتی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں