چکن کی قیمت میں 36 روپے کمی، 651 کا کلو ہوگیا

چکن کی قیمت میں 36 روپے کمی، 651 کا کلو ہوگیا

لاہور(کامرس رپورٹر)پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 36 روپے کمی سے 651 روپے۔۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 25 روپے کمی سے 449 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 254 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ دو روز میں برائلر کی پرچون سطح پر قیمت میں 48 روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں