گوشت مزید 14روپے کلو سستا

گوشت مزید 14روپے کلو سستا

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت مزید 14 روپے کمی سے 612 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سے 422 روپے فی کلو  ہوگئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں