نادہندگان سے 70 لاکھ کی وصولی

نادہندگان سے 70 لاکھ کی وصولی

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)بجلی چوری کیخلاف مہم کے 206 ویں روز 162 نادہندگان سے 7.31 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ہے۔

 ایس ای ناردرن سرکل نثار سرور کی زیر نگرانی 15 نادہندگان سے 0.68 ملین کی ریکوری کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں