رائیونڈ:فائرنگ سے شہری زخمی

رائیونڈ:فائرنگ سے شہری زخمی

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)رائیونڈ کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ پر 29 سالہ محبوب علی زخمی۔۔۔

 پولیس کے مطابق مضروب کے پیٹ پر فائر لگا جس کو جناح ہسپتال علاج و معالجے کے لیے منتقل کر دیا گیا۔ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں