مفت درسی کتب کیلئے ٹیکسٹ بک بورڈ کو 3 ارب جاری

مفت درسی کتب کیلئے ٹیکسٹ بک بورڈ کو 3 ارب جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ خزانہ پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کو مفت درسی کتب کی فراہمی کے لیے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو 3 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ جاری کیے گئے بجٹ سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ سرکاری سکولوں کے بچوں کو مفت درسی کتب فراہم کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں