36 کیسوں میں درخواست ضمانت پر تحریری حکم

 36 کیسوں میں درخواست  ضمانت پر تحریری حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 36 کیسوں میں درخواست ضمانت پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے عدالت نے لکھا کہ گرفتار نہ کرنے کی تاریخ چیف جسٹس کے آرڈر کے دن سے شروع ہوگی۔

 درخواست پر اس حکم کو 16 اپریل کے فیصلے کا حصہ سمجھا جائے ،عدالت نے کہا چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ویڈیو لنک پر ملزم کی پیشی کی منظوری دیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں