جمعیت کااہلیان غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہروں کا اعلان

جمعیت کااہلیان غزہ سے اظہار  یکجہتی کیلئے مظاہروں کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے کہا امریکی طلبہ نے مزاحمت کی تاریخ رقم کردی ،پاکستانی طلبہ ان مظاہروں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،اہلیان غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کریں گے ۔

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے کہا امریکی طلبہ نے مزاحمت کی تاریخ رقم کردی ،پاکستانی طلبہ ان مظاہروں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،اہلیان غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کریں گے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں