پی پی رہنماؤں کی منظور وٹو کی عیادت

پی پی رہنماؤں کی منظور وٹو کی عیادت

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں افنان صادق لون، جہانزیب برکی اور جاوید اختر نے سابق وزیراعلیٰ میاں منظور احمد وٹو سے ان کے گھر ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی۔

 افنان صادق لون ،جہانزیب برکی اور جاوید اختر نے سابق وزیراعلیٰ میاں منظور احمد وٹو سے ان کے گھر ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی۔ انہوں نے میاں منظور احمد وٹو کی خیریت دریافت کی اور موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں