شمالی چھاؤنی، چھری کے وار سے نوجوان زخمی

شمالی چھاؤنی، چھری کے وار سے نوجوان زخمی

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے محمد نور نامی نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

جھگڑے کا واقعہ چائے والے کیفے میں پیش آیا، مضروب کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے حملہ آور کوجلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں