ایل ڈی اے کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کاروڈ میپ تیار

ایل ڈی اے کا سالانہ ترقیاتی  پروگرام کاروڈ میپ تیار

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے روڈ میپ تیار کرلیا، ایل ڈی اے نے آئندہ مالی سال میں5میگا پراجیکٹ تجویز کر دئیے۔

پنجاب حکومت کو 2میگا پراجیکٹ، دو سٹرکچر پلان روڈ شروع کرنے کی استدعا کی جائے گی۔گڑھی شاہو چوک فلائی اوور اور کریم بلاک انڈر پاس منصوبے کو آئندہ مالی سال میں تجویز کر دیا گیا۔ وسط لاہور میں ایک اور پراجیکٹ شروع کرنے کا پلان دے دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں