پروفیسر کے مبینہ قاتلوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر

پروفیسر کے مبینہ قاتلوں  کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر

لاہور(کرائم رپورٹر)اقبال ٹاؤن میں پروفیسر فاروق اعظم کے مبینہ قاتلوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔

موٹرسائیکل سوار ایک ڈاکو نے سرخ ہیلمٹ اور دوسرے نے رومال لیا ہوا تھا،دونوں کو شعیب کا پیچھا کرتے دیکھا جاسکتا ہے، ملزموں نے ہفتہ شام 7 بجکر 40 منٹ پر واردات کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں