انتخابی عذرداریاں ، وفاق الیکشن کمیشن کونوٹس جاری

انتخابی عذرداریاں ، وفاق   الیکشن کمیشن کونوٹس جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انتخابی عذرداریوں پر سماعت کیلئے اضافی الیکشن ٹربیونلز کے قیام کی درخواست پر سماعت۔۔۔

 وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے 23مئی جواب طلب کرلیا،عدالت نے اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت کر دی،عدالت نے درخواست گزار کیخلاف انتخابی عذرداری کو الیکشن ٹربیونل کے روبرو لگانے سے روک دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں