ایل سی ڈبلیو یو :ای روزگار سنٹر میں داخلوں کا آغاز

ایل سی ڈبلیو یو :ای روزگار سنٹر میں داخلوں کا آغاز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے ای روزگار سنٹر میں نئے سیشن کیلئے داخلوں کا آغاز کردیا گیا۔

کم از کم 12 سالہ تعلیم رکھنے والی طالبات جو پنجاب کا ڈومیسائل رکھتی ہوں،قومی شناختی کارڈ بنا ہو اور عمر 35 سال سے زائد نہ ہو درخواست دینے کی اہل ہیں۔ پروگرام میں پاکستان کے ٹاپ فری لانسرز سے ٹریننگ کی سہولت ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں