نواز شریف آئی ٹی سٹی ٹاور کی تعمیر ،اظہار دلچسپی طلب

نواز شریف آئی ٹی سٹی ٹاور  کی تعمیر ،اظہار دلچسپی طلب

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) نواز شریف آئی ٹی سٹی میں ٹاور کی تعمیر میں پیشرفت ہو گئی۔

سی بی ڈی پنجاب نے کوالیفائیڈ فرموں سے اظہار دلچسپی مانگ لئے۔ 4جون کو پری بڈ میٹنگ طلب کر لی گئی،فرمز کو ٹینڈرز دستاویزات جمع کر انے کیلئے 11 جون کی ڈیڈ لائن دیدی گئی ،15 کروڑ روپے کی سکیورٹی بڈ مقرر کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں