پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے درخشاں سراج دختر سراج الدین کو ایجوکیشن، توصیف حسین ولد سید زاہد حسین کوانفارمیشن مینجمنٹ۔۔۔

 محمد عرفان شجاع ولد شجاع الدین بٹ کو فارسی، بشریٰ علی دختر علی امان شاہ کو جینڈرسٹڈیز، عمران رفیق ولد محمد رفیق کو ساؤتھ ایشین سٹڈیز (سپیشلائزیشن ان ہسٹری)، شیبہ عرفان دختر محمد عرفان اللہ چٹھہ کو ساؤتھ ایشین سٹڈیز (سپیشلائزیشن ان ہسٹری)، آمنہ مستنصر دختر مستنصر حفیظ کو کمپیوٹر سائنس،اسما رضا دختر اعزاز رضاکوکیمسٹری،نائلہ حامد دخترمحمد حامدکو کمپیوٹر سائنس اور محمد شمشاد ولد فلک شیرکو پاکستان سٹڈیز کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعدڈگریاں جاری کردی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں