گورنر سے علی حیدر گیلانی کی ملاقات

گورنر سے علی حیدر گیلانی کی ملاقات

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے گزشتہ روز گورنر ہاؤس میں پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی نے ملاقات کی۔

ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت پنجاب کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں