اطاعت کے بغیر محبت کے دعوے بے معنی :طاہر القادری

اطاعت کے بغیر محبت کے  دعوے بے معنی :طاہر القادری

لاہور (سیاسی نمائندہ ) تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے طاہر علاؤالدین القادری ؒ کے عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اطاعت کے بغیر اخلاص کے دعوے بے کار ہیں۔

 اسلام دعوؤں نہیں عمل کا دین اور ضابط حیات ہے ۔ تقریب میں خرم نواز گنڈاپور، رانا محمد ادریس، انجینئر رفیق نجم اور دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں