چار کینال اراضی کی فردوں میں خورد برد، پٹواری کی ضمانت منظور
لاہور(اپنے خبر نگار سے)اینٹی کرپشن عدالت ، چار کینال اراضی کی فردوں میں خورد برد کرنے کا کیس۔
عدالت نے پٹواری محمد شہزاد کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرنے کا حکم دے دیا۔