چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح

 چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح

لاہور(لیڈی رپورٹر)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی دعوت پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قصور کا افتتاح کر دیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قصور کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سپیکر ملک احمد خان نے کہا کہ قصور میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کرنے پر سارہ احمد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں