میٹرو بس کے صفائی ورکرز کو آج ہی تنخواہیں ادا کرنیکی ہدایت

میٹرو بس کے صفائی ورکرز کو آج ہی تنخواہیں ادا کرنیکی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) صفائی کمپنی نے میٹرو بس کے صفائی ورکرز کو تنخواہیں ادا نہ کیں۔

میٹرو بس کے صفائی ورکرز تنخواہ نہ ملنے پر بارہا احتجاج بھی کر چکے، صفائی ورکرز نے تنخواہیں نہ ملنے تک پھر صفائی کا کام کرنے سے انکار کر دیا، ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر نوٹس لیتے ہوئے کنٹریکٹر کو آج کے روز ہی تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں