دفاتر، ون ونڈو سیل کھلے رہے

دفاتر، ون ونڈو سیل کھلے رہے

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے دفاتر اور ون ونڈو سیل کو گزشتہ روز بھی کھلا رکھا گیا۔

شہریوں کو رش کے باوجود سروسز کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے دفاتر کھول دیئے گئے، ون ونڈو سیل پر انڈنٹیفکیشن کا عمل رات 9 بجے تک جاری رکھا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں