جلو موڑ کے قریب نہر سے لاش برآمد

جلو موڑ کے قریب نہر سے لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور کے علاقہ کینال جلو موڑ سے لاش برآمد ہوئی، پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے بجھوا دیا۔

پولیس کے مطابق 1122 ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر پہنچی جس نے ڈیڈ باڈی کو با ہر نکا لا، ان کے مطا بق ڈیڈ با ڈی مرد کی ہے، ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش نکال لی۔پو لیس کے مطا بق مذکورہ شخص کی شناخت ابوبکر سواتی عمر 35 سال معلوم ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں