270آوارہ کتے پکڑ کر لائیو سٹاک کے حوالے

270آوارہ کتے پکڑ کر  لائیو سٹاک کے حوالے

لاہور(سٹی رپورٹر)270 آوارہ کتوں کو پکڑ کا محکمہ لائیو اسٹاک کے حوالے کر دیا گیا۔

بلدیہ عظمیٰ لاہور کا ریگولیشن ونگ کا سکواڈ آوارہ کتوں کو پکڑنے کے لیے متحرک ہے اور چیف آفیسر کی علی عباس بخاری کی زیر نگرانی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔شہر بھر میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں