اساتذہ تبادلے، پابندی 20 جولائی سے اٹھانے کی تجویز

اساتذہ تبادلے، پابندی 20 جولائی سے اٹھانے کی تجویز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی 20 جولائی سے اٹھانے کی تجویز ہے۔ حتمی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب دیں گی۔

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن نے تمام اضلاع کو اساتذہ کے ڈیٹا کی تصحیح کیلئے 12 جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی، لاہور میں اساتذہ کے ڈیٹا کی تصحیح گزشتہ روز کی گئی ،ملتان میں 3 جولائی اور فیصل آباد میں 10 جولائی کو اساتذہ کے ڈیٹاکی تصحیح کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں