1233 حادثات پر ریسپانڈ

 1233 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1233 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1233 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 601 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا، 727 معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں