بند روڈ منصوبہ،سروس روڈ کے اطراف کنکریٹ کا کام شروع

بند روڈ منصوبہ،سروس روڈ کے اطراف کنکریٹ کا کام شروع

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کنٹرولڈ ایکسیس کوریڈور بند روڈ منصوبے کا اچانک دورہ کیا، پیکیج ٹو پر گلشن راوی کے اطراف جاری کاموں کا جائزہ لیا۔

بارش کے بعد پیکیج ٹو کے سروس روڈ کے اطراف کنکریٹ ڈالنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ کنٹریکٹر اور سائٹ پر موجود پر پراجیکٹ ٹیم نے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں